لشکر بلوچستان نے پنجگور حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

205

حملے میں ایف سی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے – لونگ بلوچ

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے پنجگور میں فیض محمد فیضوک چوک پر بعد از مغرب ایف سی چوکی پر حملہ کیا، حملے میں قابض ایف سی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہمارے اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔