تمپ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

194

حملہ ٹیلی فون ایکسچینج میں قائم فورسز کے کیمپ پر کیا گیا – بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کی ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ روز تمپ میں ٹیلی فون ایکسچینج پر قائم فرنٹیئر کور کے کیمپ کو گرنیڈ لانچر اور خودکار اسلحہ سے نشانہ بنایا، حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

بیبگر بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان تک جاری رہینگے۔