مستونگ : امام مسجد کی لاش برآمد

132

گذشتہ روز کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں امام مسجد سمیت چار افراد جانبحق جبکہ متعدد زخمی ہوئیں تھے ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مستونگ سے تین دن پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاش مستونگ کے علاقہ بارگ ٹاپ سے برآمد ہوئی جس کی شناخت دشت میں واقع مسجد کی پیش امام مولوی غلام مصطفی ولد محمد حنیف کے نام سے ہوئی ۔

لاش کو ریسکیو ٹیمیوں نے اسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کےحوالے کردیاگیا ہے۔