فورسز اور گیس پائپ لائن پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- بی آر جی

162

بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے  میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ گذشتہ رات ہمارے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے ڈھاڈر کے قریب سوئی سے کوئٹہ جانے والے گیس پائپ لائن کو بم دھماکے سے اڑا دیا ۔

ترجمان نے  کہا کہ اس کے علاوہ ہمارے سرمچاروں نے فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں پاکستانی فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

ترجمان نے آخر میں کہا کہ ہماری  اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے