دو مختلف حادثات میں دو افراد جانبحق ہوگئے ۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں بجلی کی کرنٹ لگنےسے ایک جانبحق ہوگیا ۔
لوہی بوز وڈھ میں جانبحق شخص کی شناخت نور احمد کی نام سے ہوئی ۔
جبکہ دوسری جانب وڈھ ہی کےعلاقے کشاری میں موٹر سائیکل سے گر کر زخمی شخص صادق علی زخموں کی تاب نہ کر جانبحق ہوگئے ۔