ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے لائن کو اُڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

190

نوتال کے علاقے میں ریلوے لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑایا گیا – مزار بلوچ

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ کہ آج بروز جمعہ صبح سات بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نوتال میں ریلوے لائن کو بارودی مواد سے اُڑا دیا ۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے مقبوضہ بلوچستان کے سابقہ آزاد حثیت کی بحالی تک جاری رئینگے۔