ڈیرہ بگٹی: گیس لیکج سے خاتون دو بچوں سمیت 5 افراد جھلس کر جانبحق

128

حادثہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین لوٹی میں پیش آیا ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گیس لیکج سے جھلس کر پانچ افراد جانبحق ہوگئے ۔

حادثہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین لوٹی میں پیش آیا جہاں گیس لیکج سے جھلس کر خاتون دو بچوں سمیت پانچ افراد جانبحق ہوئیں ۔

جانبحق افراد کے خاندانی ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ تمام افراد گیس لیکج سے جھلس کر شدید زخمی ہوئیں تھے ۔