سبی میں پولیس تھانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

159

یونائیٹڈ بلوچ آرمی ( یو بی اے )  کے ترجمان مزار بلوچ نے اپنے اخباری جاری کرتے ہوے کہا گذشتہ رات ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقہ چانڈیو پہ پولیس تھانے پر  حملہ کیا۔

 ترجمان نے کہا کہ حملے میں چار پولیس اہلکار موقع پہ ہلاک جبکہ  متعدد  اہلکار زخمی ہوئیں۔

مزار بلوچ نے آخر میں کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزاد حثیت کی بحالی تک جاری رئیں  گے ۔