بلوچستان میں بارش و سیلاب کی پیشنگوئی ، شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں

719

مکران،قلات،کوئٹہ،سبی میں پی ڈی ایم اےاہلکاروں کو الرٹ کردیا گیا ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج رات سے بارش کا سلسلہ شروع ہورہا ہے ۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں اکثر مقامات پر تیز ہواوٗں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس سے کوئٹہ، ژوب، سبی اورقلات ڈویژن کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

دوسری جانب حکومت بلوچستان نے جاری کردہ اعلامیہ میں شہریوں کو غیر سفر سے گریز کرنے اور مکران،قلات،کوئٹہ،سبی میں پی ڈی ایم اےاہلکاروں کو الرٹ جاری کردیا گیا ۔

دریں اثناء پی ڈی ایم اے حکام نے کہا کہ شہری سیلابی گزرگاہوں اور نشیبی علاقوں کےقریب رہائش سے گریز کریں،