خضدار میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان نے قبول کرلی

165
ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے – لونگ بلوچ
لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات ہمارے سرمچاروں نے خضدار کے علاقے وڈھ میں فرینٹیئر کور  قلعہ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہمارے اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔