بی آر اے نے پنجگور میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

203

بلوچ ریپبلیکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل شام پنجگور کے علاقے بالگتر گڈگی چیری بازار میں قائم فورسز کے کیمپ کو خودکار اسلحہ سے نشانہ بناکر فورسز کو بھاری نقصان پنچایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں آزاد بلوچستان اور ایک آزاد سماج کے قیام تک جاری رینگے۔