کیچ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

106

مند ایف سی کیمپ کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے – سرباز بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ شام چار بجے بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند میں آپسی کہن کے مقام پر ایف سی کے مرکزی مورچہ میں ڈیوٹی پر تعینات اہلکار کو سنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کرنے کے بعد مورچہ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔