سوئی میں زیر تعمیر چیک پوسٹ کو تباہ کیا – بی آر اے

189

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیر کی رات کو بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے سوئی کے علاقے سوناری مٹ میں پاکستانی فورسز اور ڈیتھ سکواڈ کے لیے زیر تعمیر چیک پوسٹ کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔

انہوں نے کہا ہے بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔