سبی میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری بی آر جی نے قبول کرلی

126

بلوچ ریپبلکن گارڈز  کےترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کے گذشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع سبی کے قریب مٹھڑی کے مقام پر کوئٹہ کراچی جانے والے ہائی وے روڈ پر پاکستانی فورسز کی چوکی کو چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

اس حملے میں فورسز کو جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

دوستین بلوچ نے مزید کہاہے کےاس حملے کی ذمہ داری ہمارے تنظیم قبول کرتی ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے