تفتان ٹریفک حادثے میں نوشکی کا رہائشی جانبحق

185

تفتان میں ٹریفک حادثے میں نوشکی کا رہائشی شخص جانبحق ہوگئے۔

دی بلوچستان پوسٹ کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے تفتان میں ایک روڈ حادثے میں نوشکی کے رہائشی شخص جانبحق ہوگئے ۔

جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت بابو نوروز خان مینگل کے نام سے ہوئی ہے جو نوشکی کا رہائشی ہیں ۔

زرائع کے مطابق جانبحق شخص تفتان میٹر ریڈنگ کے لئے جارہے تھے کہ کوہ دلیل کے قریب حادثے کا شکار ہوگئے۔