بی آر اے نے بلیدہ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

213

بلیدہ میناز میسکی ایف سی چک پوسٹ کو راکٹوں سے نشانہ بناکر فورسز کو نقصان پنچایا – بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج بلیدہ کے علاقے میناز میسکی ایف سی چک پوسٹ کو راکٹوں اور خود کار اسلحہ سے نشانہ بناکر فورسز کو جانی و مالی نقصان پنچایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں آزاد بلوچستان اور ایک آزاد سماج کے قیام کیلئے جاری رئینگے۔