کیچ : فورسز کا پہاڑی علاقوں میں آپریشن

210
فائل فوٹو

بلوچستان کے علاقے کیچ کے پہاڑی علاقوں میں زمینی فوجی دستے داخل ہوکر  آپریشن شروع کردی ہے ۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق آج صبح  زمین فورسز کی  بڑی تعداد اور فضائی کمک کے ساتھ کیچ کے پہاڑی علاقوں میں داخل ہوکر بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

نمائندے  کے مطابق بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے تمپ کے پہاڑی علاقوں کلبر آپسی کہن میں فورسز نے بڑے پیمانے کی  آپریشن کا آغاز شروع کی ہے ۔

 نمائندے نے علاقائی زرائع کے حوالے سے بتایا کہ  فورسز کو آپریشن میں فضائی کمک بھی  حاصل ہے ۔

تاہم آپریشن میں اب تک  کسی قسم کی  گرفتاری کی اطلاعموصول نہیں ہوئی ہے