کوئٹہ سے 17 سالہ لڑکا اغواء

190

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے مسلح افراد نے 17 سالہ لڑکے کو اغواء کرلیا ۔

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ کوئٹہ کے رپورٹ کے مطابق مسلح افراد نے کوئٹہ کے علاقے جتک اسٹاف سے ایک پشتون لڑکے کو اغواء کرلیا ۔

مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے لڑکے کا نام مدثر ولد عجب خان ترین بتایا جارہا ہے ۔

تاہم ابھی تک اغواء کے اصل محرکات معلوم نہ ہوسکے ۔