کراچی:گلستان جوہر میں بم دھماکہ 4 افراد زخمی

218

کراچی گلستان جوہر میں بم دھماکا 4 افراد زخمی ہوگئے

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر پرفیوم چوک پر بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے-

مقامی زرائع کے مطابق دھماکہ میلاد نبی کے تقریب میں ہوا 4 افراد زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں-

دھماکہ کریکر لگتا ہے مزید تحقیق کررہے ہیں پولیس

ایدھی زرائع کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال کراچی منتقل کردیا گیا کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے-