مند میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری بی ایل ایف نے قبول کرلی

149

مند میں پاکستانی فورسز کو بارودی سرنگ سے نشانہ بناکر 5 اہلکار ہلاک کئے – گہرام بلوچ

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ناملعوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے واقعہ زمہداری قبول کرتے ہوئے فورسز کے 5 اہلکار ہلاک کرنے کا دعوا کیا ہے-

گہرام بلوچ نے دعوا کیا ہے کہ 1 دسمبر کو ضلع کیچ کے علاقے مند گوک کے علاقے دوستین بازار میں صبح دس بجے سرمچاروں نے ایک فوجی گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا جس سے گاڑی تباہ ہو گئی،جس میں سوارپانچ اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے جبکہ چھ اہلکارشدید زخمی ہوئے۔

گہرام بلوچ نے کہا کہ فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔