بی آر اے کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ آج ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ شاھو باتل زیارت کے مقام پر قائم ایف سی چیک پوسٹ کو راکٹوں اور جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ۔
ترجمان نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں راکٹ کے متعدد گولے چیک پوسٹ کے احاطے میں جاگرے جس سے ایف سی متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئیں ۔
ترجمان بیبگر نے کہا اس حملے کیبی آر اے ذمہ داری قبول کرتا ہے ہماری اسطرح کے کاروائیاں بلوچستان کی آزادی اور ایک آزاد سماج کے قیام تک جاری رئیں گے