ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد ایک گھر پر دستی بم پھنک کر فرار ہوگئے۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد نے گھر دستی بم پھنک کر فرار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پٹوخ میں نائب بشک علی صوبازئی کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، جو زودار دھماکے سے پھٹ گیا۔
دھماکے سے گھر کو جزوی نقصان پہنچا تاہم جانی نقصانات کے اطلاع نہیں ہے۔