پنجگور میں فورسز پر مشترکہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں –  یو بی اے

170

پروم  میں پاکستانی آرمی چوکی پر لشکرِ بلوچستان کے ساتھ مشترکہ حملے میں فورسز کو بھاری نقصان پہنچایا ۔ یو بی اے

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نا معلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے زریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج مغرب کے وقت لشکر بلوچستان کے سرمچاروں کے ساتھ پنچگور کے علاقے دز پروم میں فورسز کے چوکی پر راکٹوں اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

مزار بلوچ نےمزید کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کے آزادی تک جاری رہینگے۔