پنجگور: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

101

موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ۔

وشبود میں مسلح افراد کے ہاتھوں قتل ہونے کی شناخت اکرام کے نام سے ہوئی ۔

تاہم ابھی تک قتل کی وجہ سے معلوم نہ ہو سکی ۔