نوشکی میں ڈاکٹروں کی غفلت سے خاتون دوران زچگی جانبحق ۔
دی بلوچ پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق نوشکی سول ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت سے خاتون دوران زچگی جانبحق ہوگئے ۔
جانبحق خاتون کے لواحقین نے لاش کو لے جانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال میں ڈاکٹر ڈیوٹی نہیں دیتے اور مریضوں کو لانے اور لے جانے والی ایمبولینس موجود نہیں ہے ۔
لواحقیقن نے حکام بالا سے اپیل کی کہ وہ نوشکی میں ڈاکٹروں کی غفلت و لاپرواہی کا نوٹس لیں ۔