فورسز کی چوکی پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یو بی اے

255

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کے نماہندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج فجر کے وقت ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقے عبدوئی میں قائم فورسز کے چوکی پہ سنائیپر حملہ کیا ۔ ہمارے سنائیپر کا نشانہ بننے والا ایک اہلکار ہلاک ہوا جسکی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔

مزار بلوچ نے کہا کہ چند افراد ہمارے سرمچاروں کے مسلسل تعقب کر رہے ہیں جنکے نام یہ ہے۔

1 : معیار ولد ابراھیم
2: مدیخان ولد یوسف
3: انور ولد شاہ دوست
4: سلام ولد موسئ
5: مولابخش ولد عزیز
6: اشرف

ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ افرادآج بھی ہمارے سرمچاروں کے عقب میں تھے،ہمارے سرمچار انکو مخبری کےجرم انکی منطقی انجام تک پہنچا سکتے تھے ۔ مگر انکو آخری بار تنبیہ کرتے ہیں کہ یہ لوگ اپنے اس گنونی حرکت سے باز آجائے ورنہ انکا بھی انجام دیگر بلوچ دشمن عناصر کیطرح ہوگا ۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کے آزادی تک جار ی رہینگے۔