شہید بالاچ خان مری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں – یونائیٹڈ بلوچ آرمی

533

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ نوابزادہ میر بالاچ خان مری کی برسی کے موقعے پر انہیں ان کی عظیم قربانی پر سرخ سلام و خراج عقیدت پیش کرتے ہے۔

مرید بلوچ نے کہا ہے کہ شہید بالاچ مری نے اپنے خون سے بلوچ وطن کی آزادی کی تحریک کی آبیاری کرکے خود کو بلوچوں کے دلوں اور تاریخ میں ہمیشہ کے لیے زندہ کردیا۔