حب پولیس وین پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بلوچ لبریشن آرمی

232

پولیس اہلکاروں پر واضح کرتے ہیں کہ وہ بلوچ تحریک کے سامنے رکاوٹ بننے سے گریز کریں ورنہ وہ بھی پاکستانی فوج کی طرح نشانہ بنتے رہیں گے۔ – جیئند بلوچ

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج بلوچ سرمچاروں نے حب میں اسد چوک کے قریب مین شاہراہ پر پولیس گشتی موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا جس کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ پولیس پر حملہ ایک تنبیہ تھی اور پولیس اہلکاروں پر واضح کرتے ہیں کہ وہ بلوچ تحریک کے سامنے رکاوٹ بننے سے گریز کریں ورنہ وہ بھی پاکستانی فوج کی طرح نشانہ بنتے رہیں گے۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچ وطن کی آزادی تک جاری رہیں گے۔