بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے آج حب شہر میں دارو ہوٹل کے قریب ریاستی خفیہ اداروں کے ایجنٹ محمد طالب کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ گزشتہ دنوں بولان کے علاقے سانگان میں بی ایل اے کے سنائپر نے سفاری چیک پوسٹ پر سنائپر حملہ کرکے ایک پاکستانی فوجی اہلکار کو ہلاک کردیا۔
ترجمان نے کہا بی ایل اے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور ہماری کاروائیاں آئیندہ بھی جاری رہینگے۔