تمپ میں فرنٹیئر کور اہلکار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – لشکر بلوچستان

190

تمپ میں ایف سی اہلکار کو لشکر بلوچستان کے سنائیپرز نے ہلاک کیا – لونگ بلوچ

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر کے شام ہمارے سرمچاروں نے تمپ ملانٹ میں ایف سی چوکی کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بناکر ایک اہلکار کو ہلاک کیا ۔ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ تنظیم کے اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گی۔