کولواہ حملے میں فورسز کے 2 اہلکار ہلاک ہوئے – گہرام بلوچ
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے بلوچستان کے ضلع آواران میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 8 نومبر کو آواران کے علاقے کولواہ میں پمپ پر قائم مورچے میں سرمچاروں نے بارودی سرنگ بچھایا، دو فوجی اہلکار مورچے میں داخل ہوئے تو بارودی سرنگ کی زد میں آکر دونوں فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔
ترجمان نے کہا کہ یہ کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔