پنجگور میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – لشکر بلوچستان

181

قابض آرمی کے قافلے پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا – لونگ بلوچ

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہفتے کے روز ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے پروم کلری میں قابض آرمی کے قافلے پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں قافلے میں شامل گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچایا جبکہ آرمی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گی۔