جیش العدل کے ہاتھوں 19 ایرانی فورسز کے اہلکار اغواء

900

مغربی بلوچستان کے سرحدی علاقے سے جیش العدل کے ہاتھوں 19 ایرانی فورسز کے اہلکار اغواء۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات مشرقی بلوچستان سے درجنوں مسلح افراد نے ایرانی سرحدی چوکی پر حملہ کیا ۔

تاہم زرائع کے مطابق ایرانی فورسز کی جانب سے کسی بھی قسم کی مزاحمت نہ ہونے کی وجہ سے مسلح افراد نے 19 ایرانی فورسز کے اہلکاروں کو اغواء کرلیا ۔

ایرانی فورسز کے اہلکاروں کو میرجاوہ کے علاقے گوالشتاپ کے مقام پر قائم چوکی سے اغواء کیا گیا ۔