بلوچستان:کیچ بازار سے ایک شخص لاپتہ

100

کیچ سے ایک شخص خفیہ اداروں کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق  خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بلوچستان کے علاقے کیچ بازار سے ایک شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کر دیا۔

علاقائی زرائع کے مطابق کیچ بازار سے تمپ ملک آباد کے رہائشی یوسف  کو خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا تھا۔

زرائع کے مطابق یوسف ولد اقبال کو اغواء کے چند گھنٹے بعد رہا کردیا گیا لیکن فورسز نے پھر چھاپہ مار کر اسے لاپتہ کردیا ۔