ژوب : گاڑی الٹنے سے 1 شخص جانبحق 2 زخمی

135

ژوب میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق جبکہ دو شدید زخمی ہیں ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب کان مہترزئی میں تیز رفتار کار الٹنے سے ایک شخص جانبحق جبکہ دو زخمی ہوئیں ۔

جانبحق شخص کی شناخت کامران جبکہ زخمیوں میں فریدعبدالرحمان اور جہاں زیب شامل ہیں ۔

علاقائی زرائع کے مطابق کوئٹہ جانے والے تینوں افراد کا بنیادی تعلق ژوب سے ہے اور تینوں پولیس میں ملازم ہیں ۔