یونایئٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے تمپ میں قابض فورسز کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج صبح تمپ کے علاقے تگران عبدوہی کیمپ پر راکٹ اور خودکار ہتھیاروں سے تین اطراف سے حملہ کیا
ترجمان نے کہا کہ حملے فورسز کے تین اہلکار جان بحق اور متعدد زخمی ہوئے
ترجمان مزار بلوچ نے کہا بلوچ آبادی فورسز اور ان کے کیمپ سے دور رہیں کیونکہ ہمارے سرمچار کسی بھی وقت حملہ کرسکتے ہیں اور ساتھ ترجمان نے کہا کہ ہماری جنگ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہے گا۔