مالار کہن آرمی چوکی پر حملے میں فورسز کے 2 اہلکار ہلاک و متعدد زخمی ہوئے: گہرام بلوچ
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹللائٹ فون کے ذریعے آرمی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع آواران میں مالار کہن آرمی چوکی پر سرمچاروں نے راکٹوں اور جدیدہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کے دو اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستا ن کی آزادی تک جاری رہیں گے۔