پنجگور میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

120

فورسز کے کیمپ کو راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا – سرباز بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کل شام پنجگور کے علاقے کیلکور سید آباد زراگو میں قائم فورسز کے کیمپ پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کے دو اہلکار ہلاک کردئے۔

ترجمان نے کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے