بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ میں بیس اگست کو گورکوپ کور بازار میں شام چھ بجے فوجی چوکی پر اسنائپر سے نشانہ بنا کر ایک اہلکار کو ہلاک ۔کیا
ترجمان گہرام بلوچ کا کہنا تھا کہ فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔