کابل : خودکش حملہ 36 جانبحق

103

کابل حملے میں ایجوکیشن سینٹر کو نشانہ بنایا گیا

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کابل میں اسکول اور مدرسے پر خودکش حملہ کیا گیا، جس میں 36 افراد جانبحق اور 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش بمبار نے ہزارہ شیعہ اکثریتی علاقے دشت برچی کے مقامی سکول و مدرسے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 36 افراد جانبحق اور 50 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔