معروف امریکی سیاستدان و سینیٹر جان مکین انتقال کرگئے

153

امریکہ کے معروف سیاستدان 81 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق امریکہ کے معروف سیاستدان اور سینیٹر جان مکین جو کہ طویل عرصے سے دماغی سرطان کی مرض میں مبتلا تھے، ، انتقال کرگئے ۔

جان مکین کا شمار امریکہ سمیت دنیا کے  معروف سیاستدانوں میں شمار ہوتا تھا ۔

جان مکین کی وفات پر امریکی صدر ٹرمپ سابق صدر اوباما سمیت دیگر عالمی شخصیات نےگہرے درد و غم کا اظہار کرتے ہوئے اس کے خاندان والوں سے ہمدردی کا اظہار کیا