مستونگ میں بڑے پیمانے کی آپریشن کی تیاری

227

مستونگ میں بڑے پیمانے کی آپریشن کی تیاری ۔

دی بلوچستان پوسٹ کو باوثوق ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے مستونگ اور آس پاس کے علاقوں کابو،اسپلنجی،ددینگڑھ میں بڑے پیمانے کی آپریشن کی تیاری کی  ہے ۔

ذرائع کے مطابق فورسز گذشتہ طویل عرصے سے تیاریوں میں مصروف ہیں اور اس آپریشن میں شہری ،میدانی اور پہاڑی میں بھی  فورسز  زمینی اور فضائی کارروائی کرئے گی ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی مذکورہ علاقوں میں بڑے پیمانے کی آپریشن کی گئی جس کے نتیجے میں درجنوں لوگ  مارے گئے اور سینکڑوں لوگ لاپتہ ہوئیں ۔