لشکر بلوچستان نے وڈھ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

668

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اگست کے شام سرمچاروں نے خضدار، وڈھ کے علاقہ سمان کے مقام پر قابض ایف سی کے کانوائے پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملہ اُس وقت کیا گیا جب ایف سی کے اہلکار نام نہاد یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کرکے واپس اپنے کیمپ کی طرف جارہے تھے۔ حملے میں ایف سی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔

حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔