نوجوان ساتھی ریحان بلوچ کی جانب سے کیا جانیوالا خودکش حملہ عظیم وطن بلوچستان کیلئے عظیم اور اعلیٰ قربانی ہے، سندھی قوم اور نوجوانوں کوبھی ایسی ہی جذبہ اور کمٹمنٹ پیدا کرنی ہوگی – صوفی شاہ عنایت
سندھو دیش روولیوشنری آرمی کے کمانڈر صوفی شاہ عنایت نے آج صبح بلوچستان کے علاقے دالبندین کے قریب چائنیز انجینئرزپر بلوچ لبریشن آرمی کے نوجوان ساتھی ریحان بلوچ کی جانب سے ہونے والے خودکش حملے کو اپنے عظیم وطن بلوچستان کیلئے عظیم اور اعلیٰ قربانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قوم کے نوجوانوں میں اس قسم کی اعلیٰ کمٹمنٹ ، جذبہ اور ارادہ پیدا ہوجائے تو پھر دنیا کی کوئی بھی قبضہ گیر قوت اس قوم کو زیادہ عرصے تک غلام بناکر نہیں رکھ سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہید نوجوان ساتھی کو اس کی عظیم اور اعلیٰ قربانی پر سندھی قوم کی جانب سے قومی سلام پیش کرنے کیساتھ ان کے والد اور بی ایل اے کے سینئر کمانڈر اسلم بلوچ کو بھی قومی سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے نوجوان بیٹے کو اپنے وطن کی آزادی کیلئے قربان کر کے بلوچ قومی آزادی کی تحریک میں جانثاری کی ایک نئی روایت قائم کی ہے جس روایت اور حوصلے پر چلتے ہوئے بلوچ قوم ایک دن ضرور اپنی آزادی کی منزل کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی۔
ایس آر اے کمانڈر صوفی شاہ عنایت نے کہا ہے کہ جب سندھی قوم اور اس کے نوجوانوں میں بھی اپنے وطن کی آزادی کیلئے لڑ کر قربان ہونے کی ایسی ہی جذبہ اور کمٹمنٹ پیدا ہوگی تب ہی وہ اپنے وطن کو پنجاب سامراج کی غلامی سے نجات دلا سکتے ہیں۔