انگریزی زبان کے ویب سائٹ کا آغاز کردیا گیا۔ دی بلوچستان پوسٹ میڈیا نیٹورک

230

 

دی بلوچستان پوسٹ میڈیا نیٹورک نے آج مورخہ گیارہ اگست کو اپنے پہلے سالگرے کے دن ادارے کو وسعت دیتے ہوئے، جدا انگریزی ویب سائٹ کا آغاز کردیا ہے۔

قارئین ہماری انگریزی ویب سائٹ تک درج ذیل پتے کے ذریعے رسائی حاصل کرسکتے ہیں

www.thebalochistanpost.net

جدا انگریزی ویب سائٹ قائم کرنے کا مقصد بلوچستان میں انگریزی زبان کے میڈیا کے خلاء کو پر کرنا اور بیرون ملک قارئین تک بلوچستان کی خبریں، تجزیے اور حقیقی حالات پہنچانا ہے۔ اسی مد میں انگریزی ویب سائٹ سے منسلک جدا فیس بک صفحہ اور ٹوئیٹر اکاؤنٹ تشکیل دیا گیا ہے۔

ہمارے انگریزی فیس بک صفحے تک درج ذیل پتے کے ذریعے رسائی حاصل کی جاسکتی ہے

https://www.facebook.com/The-Balochistan-Post-English-304099810337932

ہمارے انگریزی ٹوئیٹر اکاؤنٹ کا ہینڈل درج ذیل ہے

@TbpEnglish

تاہم انگریزی ویب سائٹ کیلئے یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام وہی زیر استعمال رہیں گے، جو ہمارے اردو ویب سائٹ کیلئے زیر استعمال ہیں۔

ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے درج ذیل لنک پر کلک کریں

https://www.youtube.com/channel/UChSzwolb6BX21Rmax6cTR5A/featured

ہمارے انسٹاگرام اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرنے کیلئے درج ذیل لنک پر کلک کریں

https://www.instagram.com/BalochistanPost/#

دی بلوچستان پوسٹ میڈیا نیٹورک محنت، لگن اور صحافتی دیانت داری سے سچ کے اس سفر میں، ادارے کو مزید وسعت دیتا جائے گا۔ ہم اپنے قارئین سے توقع رکھتے ہیں کہ ہمیشہ کی طرح وہ دی بلوچستان پوسٹ کو مضبوط کرنے اور وسعت دینے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔