بلوچستان: مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی August 14, 2018 170 Share on Facebook Tweet on Twitter دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر گوادر میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، لیویز ذرائع