ہرنائی :شاہرگ میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ

488
File Photo

شاہرگ میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں ہرنائی کوئٹہ روڑ پر قائم ایف سی چیک پوسٹ پر گذشتہ شب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ۔

علاقائی زرائع کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا، جبکہ فائرنگ کے بعد ہرنائی سے فورسز اور ایمبولنس گاڑیوں کو جائے وقوعہ کے طرف جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے

تاہم ابھی تک جانی نقصان کے حوالے سے  غیر مصدقہ اطلاعات آرہے ہیں۔