گوادر : دشت میں فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

183

گوادر کے علاقے دشت میں فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے دشت سیاہلو میں نامعلوم  مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا ۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر  چھوٹے بڑے ہتھیاروں  سے حملہ کیا ۔۔

تاہم ابھی تک  حملے  میں کسی بھی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔