کوئٹہ و گوادر: 2 افراد کی لاشیں برآمد

180

کوئٹہ اور گوادر سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت اللہ ڈنہ ولد عبدالکریم سکنہ گھوٹکی سے ہوئی ہے

دریں اثنا گوادر شہر میں الائیڈ بینک کے نزدیک ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔

مذکورہ شخص کی شناخت کفایت ولد برکت سکنہ دشت کے نام سے ہوئی ہے۔ تاہم انہیں قتل کرنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہے۔