کوئٹہ میں بم دھماکہ متعدد افراد ہلاک و زخمی

187

کوئٹہ میں بم دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک و زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس میں تعمیر نو کمپلکیس کے قریب دھماکے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق 8 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئیں ہیں ۔

زرائع کے مطابق دھماکے کا ہدف ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ تھا ، تاہم وہ بال بال بچ گئے ۔

اس خبر کی مزید تفصیل آنا باقی ہے